فال بینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فال دیکھنا، فال نامہ وغیرہ دیکھ کر دوسروں کو حسب حال باتیں بتانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فال دیکھنا، فال نامہ وغیرہ دیکھ کر دوسروں کو حسب حال باتیں بتانا۔